باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept

DPC

  • الصفحة الرئيسية
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • سياسة
    سياسة
    السياسة هي فن البحث عن المشاكل وإيجادها في كل مكان وتشخيصها بشكل غير صحيح وتطبيق العلاجات الخاطئة.
    Show More
    Top News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    مراجعة سماعة الألعاب اللاسلكية Corsair HS80 RGB
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
    Latest News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    رالي اليوم الوطني 2023: التضحية والجهد مطلوب للحفاظ على الانسجام
    4 years ago
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
  • تقنية
    تقنيةShow More
    شرح: ما هي النظارات الذكية وكيف تعمل؟
    4 years ago
    Apple VS Samsung – هل يمكن لساعة ذكية جيدة أن تنقذ حياتك؟
    4 years ago
    لم ينته بعد نقص الرقائق في صناعة السيارات
    4 years ago
    طرق خفية لتوفير المال قد تكون مفقودة
    4 years ago
    كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
    4 years ago
  • المشاركات
    • تخطيطات المشاركة
      • المعيار 1
      • المعيار 2
      • المعيار 3
      • المعيار 5
      • المعيار 6
      • المعيار 7
      • لا يوجد مميز
    • معرض التخطيطات
      • تخطيط 1
      • تخطيط21
    • تخطيطات الفيديو
      • تخطيط 1
      • تخطيط 2
    • شريط جانبي آخر
      • الشريط الجانبي الأيمن
      • الشريط الجانبي الأيسر
    • مراجعة
      • النجوم
      • درجات
      • تقييم المستخدم
    • ميزات المحتوى
      • Mailchimp مضمنة
      • تمييز المشاركات
      • طباعة آخر
      • ذات صلة مضمنة
      • المصدر / عبر علامة
      • مؤشر القراءة
      • حجم المحتوى ريسيزر
    • تحميل تلقائي للوظائف التالية
    • رد فعل آخر
    • Sponsored Post
  • الصفحات
    • فهرس المدونة
    • اتصل بنا
    • صفحة البحث
    • 404 صفحة
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
Reading: واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروادیا، اس کا کام کیا ہوگا؟ بڑی مشکل حل
Share
Font ResizerAa

DPC

Font ResizerAa
  • اقتصاديات
  • سياسة
  • اعمال
  • تقنية
  • موضة
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • فئات
    • تقنية
    • اعمال
    • موضة
    • اقتصاديات
    • سياسة
    • صحة
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروادیا، اس کا کام کیا ہوگا؟ بڑی مشکل حل

admin
Last updated: October 15, 2024 9:34 pm
admin
9 months ago
Share
SHARE

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) میٹا کی ملکیت اور دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو تصاویر میں ایڈیٹنگ کے ذریعے دیے جانے والے  دھوکے اور جعلسازیوں سے بچانے کیلئے کام شروع کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنے  دوستوں اور گھر والوں سے رابطے کے لیے  واٹس ایپ کا  انتخاب کرتے ہیں جس کی وجہ سے سائبر کرمنلز اور فراڈ کرنے والے افراد واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کو ہدف بنانے کی کوشش کرتے ہیں تاہم اب واٹس ایپ پر  ایک ایسا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا جارہا ہے جو اس خطرے سے صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ‘سرچ ‘ نامی فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے صارفین  مختلف کانٹیکٹ سے موصول ہونے والی تصاویر کی گوگل پر جانچ کرسکیں گے۔واٹس ایپ کا نیا فیچر فی الحال اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ کے طور پر  واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

نئے فیچر میں کیا خصوصیات شامل ہیں؟
’ search‘ نامی  فیچر صارفین کو کسی کانٹیکٹس  سے موصول ہونے والی  تصویر کے جعلی یا اصلی ہونے کی شناخت کرنے میں مدد دے گا تاکہ  کوئی بھی صارف  ایسی تصاویر کے ذریعے دیے جانے والے دھوکے سے محفوظ رہ سکے۔

مثال کے طور پر آپ کو اپنے کسی کانٹیکٹ سے ایسی تصویر موصول ہو سکتی ہے جس میں تبدیلی کی گئی ہو یا وہ تصویر ہی جعلی ہو تو آپ گوگل سرچ کے ذریعے اس کی تصدیق کرسکیں گے۔

نیا فیچر کیسے کام کرے گا؟
ویب بیٹا انفو  کے مطابق جب کوئی صارف موصول ہونے والی کسی تصویر سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہے گا تو یہ فیچر اس تصویر کو واٹس ایپ پر شیئر کیے بغیر تلاش کے لیے گوگل پر اپ لوڈ کر دے گا اس طرح صارفین کو یہ جاننے کا موقع ملے گا کہ جو تصویر انہیں موصول ہوئی ہے وہ کس حد تک مستند ہے۔

صارفین اس فیچر کے ذریعے غلط معلومات پھیلانے والی تصاویر اور ان سے ملنے والے دھوکے کی شناخت کرسکیں گے، یہی نہیں اس فیچر کے ذریعے صارفین فارورڈ یا پھر براہ راست بھیجی جانے والی ہر قسم کی تصاویر کی شناخت کرسکیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  یہ فیچر  صارفین کو  لنکس کے گوگل سرچ  کی بھی اجازت دے گاتاکہ انہیں یہ  جاننے کا موقع مل سکے کہ جس لنک پر وہ کلک کرنے والے ہیں وہ کس حد تک مستند ہے۔

یہ فیچر ایسے افراد کے لیے بہت زیادہ کارآمد ہوگا جن کو ایسے لنکس زیادہ موصول ہوتے ہیں جن کو متعدد بار فارورڈ کیا جاچکا ہوتا ہے  کیوں کہ  ایسے لنکس کے نقصان دہ ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

تاہم واٹس ایپ پر موصول ہونےوالے  ‘لنکس’   کو گوگل تلاش کرنے کی  اجازت صرف فارورڈ کیے جانے والے پیغامات کے لیے دستیاب ہوگی۔

آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہ
 زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ
فیس بک پر عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے کون سے جھانسے عام ہیں؟
انسانی جلد کا نقشہ داغوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتا ہے: تحقیق
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article روس نے معروف پٹرولیم کمپنی ’’شیل‘‘ کے خلاف ایک ارب یورو ہرجانے کا دعویٰ کردیا
Next Article Strategic agreement with North Korea, Putin sends bill to House
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
اعمالتقنية

شرح: ما هي النظارات الذكية وكيف تعمل؟

admin
By admin
4 years ago
حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادی
کوئی کچھ بھی کہتا رہے،2 ماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے کے بعد بالآخر26ویں ترمیم آئین کے حُجلۂ عروسی میں آ بیٹھی ہے: عرفان صدیقی
سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Username or Email Address
Password

Lost your password?

Not a member? Sign Up