باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept

DPC

  • الصفحة الرئيسية
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • سياسة
    سياسة
    السياسة هي فن البحث عن المشاكل وإيجادها في كل مكان وتشخيصها بشكل غير صحيح وتطبيق العلاجات الخاطئة.
    Show More
    Top News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    مراجعة سماعة الألعاب اللاسلكية Corsair HS80 RGB
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    Latest News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    رالي اليوم الوطني 2023: التضحية والجهد مطلوب للحفاظ على الانسجام
    4 years ago
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
  • تقنية
    تقنيةShow More
    شرح: ما هي النظارات الذكية وكيف تعمل؟
    4 years ago
    Apple VS Samsung – هل يمكن لساعة ذكية جيدة أن تنقذ حياتك؟
    4 years ago
    لم ينته بعد نقص الرقائق في صناعة السيارات
    4 years ago
    طرق خفية لتوفير المال قد تكون مفقودة
    4 years ago
    كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
    4 years ago
  • المشاركات
    • تخطيطات المشاركة
      • المعيار 1
      • المعيار 2
      • المعيار 3
      • المعيار 5
      • المعيار 6
      • المعيار 7
      • لا يوجد مميز
    • معرض التخطيطات
      • تخطيط 1
      • تخطيط21
    • تخطيطات الفيديو
      • تخطيط 1
      • تخطيط 2
    • شريط جانبي آخر
      • الشريط الجانبي الأيمن
      • الشريط الجانبي الأيسر
    • مراجعة
      • النجوم
      • درجات
      • تقييم المستخدم
    • ميزات المحتوى
      • Mailchimp مضمنة
      • تمييز المشاركات
      • طباعة آخر
      • ذات صلة مضمنة
      • المصدر / عبر علامة
      • مؤشر القراءة
      • حجم المحتوى ريسيزر
    • تحميل تلقائي للوظائف التالية
    • رد فعل آخر
    • Sponsored Post
  • الصفحات
    • فهرس المدونة
    • اتصل بنا
    • صفحة البحث
    • 404 صفحة
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
Reading: راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز
Share
Font ResizerAa

DPC

Font ResizerAa
  • اقتصاديات
  • سياسة
  • اعمال
  • تقنية
  • موضة
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • فئات
    • تقنية
    • اعمال
    • موضة
    • اقتصاديات
    • سياسة
    • صحة
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز

admin
Last updated: November 1, 2024 11:02 am
admin
9 months ago
Share
SHARE

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنالیے۔


جمعرات کو پنڈی سٹیڈیم میں اوپنر عبداللہ شفیق 14، صائم ایوب 16 اور کامران غلام تین رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔


پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے کپتان شان مسعود 16 جبکہ سعود شکیل بھی 16 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔


اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 267 رنز بنائے۔
انگلینڈ کی جانب سے جیمی سمیتھ 89 رنز اور بین ڈکٹ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔


انگلش کھلاڑی گس ایٹکنسن 39، زیک کرالی نے 29، جیک لیچ 16اور بین سٹوکس نے نو رنز سکور کیے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگرز حاصل نہ کر سکا۔


پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے چھ وکٹیں حاصل کیں، نعمان علی نے تین اور زاہد محمود نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔


راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنے والے ابتدائی 11 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔


اس میچ میں پاکستان کی قیادت شان مسعود کر ر ہے ہیں، جبکہ کامران غلام، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، نائب کپتان سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔


تین میچوں کی اس سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے کم بیک کرتے ہوئے انگلینڈ کو ہرا دیا۔
تیسرے میچ کا نتیجہ سیریز کا فیصلہ کرے گا۔


دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے کہا تھا کہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کریں گے تاکہ پچ کو سمجھ سکیں، کیونکہ راولپنڈی کی پچ پہلے چند روز اچھی ہوگی۔ اس بار دو فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بین سٹوکس نے کہا تھا کہ ’بولنگ شروع کردی ہے، ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے بعد اچھا محسوس کررہا ہوں، ٹریننگ میں بھی 2 سپیلز کروائے ہیں، امید کرتا ہوں کہ ملتان ٹیسٹ کی نسبت راولپنڈی ٹیسٹ میں بہتر بولنگ کروا پاؤں گا۔‘


اس سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی پچ کو خشک کرنے کے لیے صنعتی سائز کے پنکھے، آؤٹ ڈور ہیٹر اور ونڈ بریکرز کا استعمال کیا گیا۔


اتوار کو گراؤنڈ سٹاف نے پچ کے دونوں اطراف تین بڑے ہیٹر اور ایک صنعتی سائز کا پنکھا نصب کیا تھا جن کی مدد سے پچ کو خشک کیا جا رہا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ پچ پر وینڈ بریکر بھی نصب کیے گئے تھے تاکہ گرم ہوا پچ کی سطح سے باہر نہ نکل سکے۔

Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اختراع أحمر شفاه جديد يغير لونه بحسب درجة حرارة الجسم
Next Article ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ 
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
کھیل

ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ 

admin
By admin
9 months ago
کوئی کچھ بھی کہتا رہے،2 ماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے کے بعد بالآخر26ویں ترمیم آئین کے حُجلۂ عروسی میں آ بیٹھی ہے: عرفان صدیقی
مصنوعی ذہانت(آرٹیفیشل انٹیلی جنس) ٹک ٹاک کے سینکڑوں ملازمین کی نوکریاں کھاگئی
آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب
New Posts
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Username or Email Address
Password

Lost your password?

Not a member? Sign Up