باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept

DPC

  • الصفحة الرئيسية
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • سياسة
    سياسة
    السياسة هي فن البحث عن المشاكل وإيجادها في كل مكان وتشخيصها بشكل غير صحيح وتطبيق العلاجات الخاطئة.
    Show More
    Top News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    مراجعة سماعة الألعاب اللاسلكية Corsair HS80 RGB
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    Latest News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    رالي اليوم الوطني 2023: التضحية والجهد مطلوب للحفاظ على الانسجام
    4 years ago
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
  • تقنية
    تقنيةShow More
    شرح: ما هي النظارات الذكية وكيف تعمل؟
    4 years ago
    Apple VS Samsung – هل يمكن لساعة ذكية جيدة أن تنقذ حياتك؟
    4 years ago
    لم ينته بعد نقص الرقائق في صناعة السيارات
    4 years ago
    طرق خفية لتوفير المال قد تكون مفقودة
    4 years ago
    كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
    4 years ago
  • المشاركات
    • تخطيطات المشاركة
      • المعيار 1
      • المعيار 2
      • المعيار 3
      • المعيار 5
      • المعيار 6
      • المعيار 7
      • لا يوجد مميز
    • معرض التخطيطات
      • تخطيط 1
      • تخطيط21
    • تخطيطات الفيديو
      • تخطيط 1
      • تخطيط 2
    • شريط جانبي آخر
      • الشريط الجانبي الأيمن
      • الشريط الجانبي الأيسر
    • مراجعة
      • النجوم
      • درجات
      • تقييم المستخدم
    • ميزات المحتوى
      • Mailchimp مضمنة
      • تمييز المشاركات
      • طباعة آخر
      • ذات صلة مضمنة
      • المصدر / عبر علامة
      • مؤشر القراءة
      • حجم المحتوى ريسيزر
    • تحميل تلقائي للوظائف التالية
    • رد فعل آخر
    • Sponsored Post
  • الصفحات
    • فهرس المدونة
    • اتصل بنا
    • صفحة البحث
    • 404 صفحة
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
Reading: توشہ خانہ کیس میں ضمانت، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Share
Font ResizerAa

DPC

Font ResizerAa
  • اقتصاديات
  • سياسة
  • اعمال
  • تقنية
  • موضة
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • فئات
    • تقنية
    • اعمال
    • موضة
    • اقتصاديات
    • سياسة
    • صحة
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Featuredپاکستان

توشہ خانہ کیس میں ضمانت، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

admin
Last updated: October 24, 2024 1:59 pm
admin
9 months ago
Share
SHARE
اسلام آباد ہائی کورٹ سے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے پر بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ ‏بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت منظور کر لی تھی۔
جسٹس میاں گل اورنگزیب نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا تھا کہ بشریٰ بی بی نے تحائف جمع نہیں کرائے تو بانی پی ٹی آئی کو ملزم کیوں بنایا گیا؟ اس پر ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر عمیر مجید نے کہا کہ پبلک آفس ہولڈر عمران خان تھے۔
خیال رہے کہ رواں سال جولائی میں عدت نکاح کیس میں بریت کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کے ایک اور ریفرنس میں گرفتار کر لیا تھا۔
رواں سال 31 جنوری کو عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرٰی بی بی کو توشہ خانہ کیس ون میں 14، 14 سال کی سزا سنائی گئی تھی جو بعد میں اسلا آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دی تھی۔
مقدمے کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی تھی جس کے جج جسٹس محمد بشیر نے سزا سنائی تھی۔ عدالت کے فیصلے کے بعد بشرٰی بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دے دی تھی۔
عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 10 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل بھی قرار دیا گیا تھا جبکہ سزا کے ساتھ 78 کروڑ 70 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔
توشہ خانہ ون کیس میں سزا معطل ہونے کے بعد نیب نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کو 13 جولائی 2024 کو دوبارہ گرفتارکر لیا تھا اور انہیں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا تھا جہاں کیس کی تفتیش جاری تھی۔
اس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی تین رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی تھی۔
نیب ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس نیب سے ایف آئی اے کو منتقل کر دیا تھا۔
نیب کی انکوائری رپورٹ کے مطابق نیا کیس 7 گھڑیوں سمیت 10 قیمتی تحائف خلاف قانون پاس رکھنے اور بیچنے سے متعلق ہے۔
علی امین گنڈاپور: اس بار ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے
توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہ
عمران خان جیل میں کیا کررہے ہیں؟بیرسٹرگوہرنےبتادیا
لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، حیران کن انکشافات  
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اختراع أحمر شفاه جديد يغير لونه بحسب درجة حرارة الجسم
Next Article ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ 
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
Featuredپاکستان

علی امین گنڈاپور: اس بار ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے

admin
By admin
9 months ago
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
خوش آمدید مصف کی طرف سے
اسرائیل کو ایرانی کے حملے کے باعث کتنے نقصان کا سامناکرنا پڑا؟ اسرائیلی میڈیا کا حیران کن انکشاف 
ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ 
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Username or Email Address
Password

Lost your password?

Not a member? Sign Up