باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept

DPC

  • الصفحة الرئيسية
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • سياسة
    سياسة
    السياسة هي فن البحث عن المشاكل وإيجادها في كل مكان وتشخيصها بشكل غير صحيح وتطبيق العلاجات الخاطئة.
    Show More
    Top News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    مراجعة سماعة الألعاب اللاسلكية Corsair HS80 RGB
    إشارات الخزانة لن يواجه معدِّنو العملات المشفرة قاعدة إبلاغ مصلحة الضرائب الأمريكية
    4 years ago
    Latest News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    رالي اليوم الوطني 2023: التضحية والجهد مطلوب للحفاظ على الانسجام
    4 years ago
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
  • تقنية
    تقنيةShow More
    شرح: ما هي النظارات الذكية وكيف تعمل؟
    4 years ago
    Apple VS Samsung – هل يمكن لساعة ذكية جيدة أن تنقذ حياتك؟
    4 years ago
    لم ينته بعد نقص الرقائق في صناعة السيارات
    4 years ago
    طرق خفية لتوفير المال قد تكون مفقودة
    4 years ago
    كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
    4 years ago
  • المشاركات
    • تخطيطات المشاركة
      • المعيار 1
      • المعيار 2
      • المعيار 3
      • المعيار 5
      • المعيار 6
      • المعيار 7
      • لا يوجد مميز
    • معرض التخطيطات
      • تخطيط 1
      • تخطيط21
    • تخطيطات الفيديو
      • تخطيط 1
      • تخطيط 2
    • شريط جانبي آخر
      • الشريط الجانبي الأيمن
      • الشريط الجانبي الأيسر
    • مراجعة
      • النجوم
      • درجات
      • تقييم المستخدم
    • ميزات المحتوى
      • Mailchimp مضمنة
      • تمييز المشاركات
      • طباعة آخر
      • ذات صلة مضمنة
      • المصدر / عبر علامة
      • مؤشر القراءة
      • حجم المحتوى ريسيزر
    • تحميل تلقائي للوظائف التالية
    • رد فعل آخر
    • Sponsored Post
  • الصفحات
    • فهرس المدونة
    • اتصل بنا
    • صفحة البحث
    • 404 صفحة
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
Reading: پاکستان کی قرض واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق، ضرورت کم نہیں ہوگی، آئی ایم ایف
Share
Font ResizerAa

DPC

Font ResizerAa
  • اقتصاديات
  • سياسة
  • اعمال
  • تقنية
  • موضة
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • فئات
    • تقنية
    • اعمال
    • موضة
    • اقتصاديات
    • سياسة
    • صحة
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
کاروبار

پاکستان کی قرض واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق، ضرورت کم نہیں ہوگی، آئی ایم ایف

admin
Last updated: October 15, 2024 10:23 pm
admin
9 months ago
Share
SHARE

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی قرض کی واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق ہیں اور اس کا انحصار پالیسی کے نفاذ اور بروقت بیرونی فنانسنگ سے ہے۔


پاکستان کے بیرونی قرض کی ادائیگی کی صلاحیت کو کمزورقرار دیتے ہوئے آئی ایم ایف کا تخمینہ ہے کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی آئندہ 3 برس کے دوران بیرونی فنانسنگ کی ضروریات 62.2 ارب ڈالر تک بڑھ جائیں گی اور اگر 25-2024 سے 29-2028 تک اندازہ لگایاجائے تو ان کا تخمینہ 110.5 ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے اور ای ایف ایف ختم ہونے پر بھی قرض کی ضرورت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔


آئی ایم ایف کی سٹاف رپورٹ کے مطابق پاکستان کو موجودہ مالی سال کے دوران 18.813 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی, 26-2025 کے دوران یہ ضرورت 20.088 ار ب ڈالر، 27-2026 کے مالی سال میں یہ ضرورت 23.714 ارب ڈالر ہوجائے گی۔


آئی ایم ایف کے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ تین سالہ پروگرام کے مکمل ہونے کے بعد بھی اس ضرورت میں کسی کمی کا امکان نہیں اور 28-2027 میں یہ ضرورت بڑھ کر 24.625 ارب ڈالر ہو چکی ہوگی اور 29-2028 کے مالی سال کے دوران یہ 23.235 ارب ڈالر ہوگی۔


پاکستان کی قرض کی واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق ہیں اور اس کا انحصار پالیسی کے نفاذ اور بروقت بیرونی فنانسنگ سے ہے۔ اس انتظام کے تحت تمام خریداریاں ستمبر 2027 میں عروج پر 8774 ملین ایس ڈی آر پر پہنچیں گی جو کہ کوٹے کا 432 فیصد ہے اور یہ ای ایف ایف کے اوسط کا تقریباً دگنا ہے۔


رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ” استثنائی حد تک بلندخطرہ بڑے سرکاری قرض اور عمومی فنانسنگ کی ضرورت، کم عمومی ذخائر اور سماجی و سیاسی فیکٹرز سے بڑھ رہا ہے اور یہ پالیسی کے نفاذ کو خراب کرسکتا ہے اور قرض کی واپسی کی صلاحیت اور قرض کی پائیداری کو ادھیڑ سکتا ہے۔ مالی اور بیرونی نمو پذیر ی کی بحالی فنڈ کو قرض کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے بہت اہم ہے۔


اس کا دارو مدار مضبوط اور پائیدار پالیسی کے نفاذ پر ہے جس میں مالی استحکام اور بیرونی اثاثوں کا حصول شامل تو ہے مگر یہ اس تک محدود نہیں ہے کیونکہ فیصلہ کن اصلاحات مضبوط اور مزید لچکدار اقتصادی ترقی بھی اسے بہتر بنائے گی۔


بیرونی فنانسنگ کے حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کثیرالطرفین اداروں سے ملنے والی رقوم مالی سال 2025 سے 2028 کے دوران 14 ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں جس میں عالمی بینک کی جانب سے 7.1 ارب ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 5.6 ارب ڈالر شامل ہیں جبکہ اہم دو طرفہ قرض دہندگان نئی سرگرمیوں کے توسط سے اپنا بھرپو رکردار ادا کریں۔


تجارتی بینکوں سے مختصر مدت کیلئے کچھ قرض تک کچھ حدتک رسائی ہوگی جبکہ بانڈ مارکیٹس کی جانب مرحلہ وار واپسی کی توقع بھی کی گئی ہے جس سے پالیسی کریڈیبلٹی کی بحالی کی عکاسی ہوتی ہے۔
آئی ایم ایف کے زیر سرپرستی پروگرام مکمل طور پر مالی معاونت یافتہ ہے جس کے پہلے 12 ماہ کے لئے پختہ وعدے موجود ہیں اور اس کے بعد کیلئے بھی اچھی توقعات ہیں۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا
لال مرچ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article توشہ خانہ کیس میں ضمانت، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Next Article تیسرے ٹیسٹ میچ کی راولپنڈی سے ملتان منتقلی کی خبروں کی تردید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
Featuredپاکستان

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

admin
By admin
9 months ago
بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری 
کوئی کچھ بھی کہتا رہے،2 ماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے کے بعد بالآخر26ویں ترمیم آئین کے حُجلۂ عروسی میں آ بیٹھی ہے: عرفان صدیقی
شركة الخيار الأفضل للانضمام إلى بورصة نيويورك
كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Username or Email Address
Password

Lost your password?

Not a member? Sign Up