باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept

DPC

  • الصفحة الرئيسية
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • سياسة
    سياسة
    السياسة هي فن البحث عن المشاكل وإيجادها في كل مكان وتشخيصها بشكل غير صحيح وتطبيق العلاجات الخاطئة.
    Show More
    Top News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    مراجعة سماعة الألعاب اللاسلكية Corsair HS80 RGB
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
    Latest News
    إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
    4 years ago
    رالي اليوم الوطني 2023: التضحية والجهد مطلوب للحفاظ على الانسجام
    4 years ago
    18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
    4 years ago
    سيكون شراء سيارة قريبًا مثل شراء هاتف ، لماذا يمكن أن تكون سيارتك التالية عبارة عن
  • تقنية
    تقنيةShow More
    شرح: ما هي النظارات الذكية وكيف تعمل؟
    4 years ago
    Apple VS Samsung – هل يمكن لساعة ذكية جيدة أن تنقذ حياتك؟
    4 years ago
    لم ينته بعد نقص الرقائق في صناعة السيارات
    4 years ago
    طرق خفية لتوفير المال قد تكون مفقودة
    4 years ago
    كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
    4 years ago
  • المشاركات
    • تخطيطات المشاركة
      • المعيار 1
      • المعيار 2
      • المعيار 3
      • المعيار 5
      • المعيار 6
      • المعيار 7
      • لا يوجد مميز
    • معرض التخطيطات
      • تخطيط 1
      • تخطيط21
    • تخطيطات الفيديو
      • تخطيط 1
      • تخطيط 2
    • شريط جانبي آخر
      • الشريط الجانبي الأيمن
      • الشريط الجانبي الأيسر
    • مراجعة
      • النجوم
      • درجات
      • تقييم المستخدم
    • ميزات المحتوى
      • Mailchimp مضمنة
      • تمييز المشاركات
      • طباعة آخر
      • ذات صلة مضمنة
      • المصدر / عبر علامة
      • مؤشر القراءة
      • حجم المحتوى ريسيزر
    • تحميل تلقائي للوظائف التالية
    • رد فعل آخر
    • Sponsored Post
  • الصفحات
    • فهرس المدونة
    • اتصل بنا
    • صفحة البحث
    • 404 صفحة
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
Reading: آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی
Share
Font ResizerAa

DPC

Font ResizerAa
  • اقتصاديات
  • سياسة
  • اعمال
  • تقنية
  • موضة
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • فئات
    • تقنية
    • اعمال
    • موضة
    • اقتصاديات
    • سياسة
    • صحة
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستان

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

admin
Last updated: October 15, 2024 11:39 am
admin
9 months ago
Share
SHARE

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔

دی انسٹی ٹیوشن آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان کی پینل ڈسکشن میں گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے کہا کہ کچھ سیکھنے آیا تھا لیکن مزید کنفیوزہوگیا۔ اب آپ کو سمجھ آئی ہوگی کہ ملک کے فیصلے کیسے ہوتے ہیں ؟ معاملے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔


 پاکستان میں 46یا 42ہزار میگاواٹ نہیں ہے۔ پاکستان میں 35ہزار میگا واٹ ہے۔ 11ہزار میگاواٹ ہائیڈل سے بنتی ہے۔ سولر 8سے 10گھنٹے چلتی ہے۔ صارف پیسہ دیتا ہے۔ آئی پی پیز 10سال پہلے بھی یہی تھے لیکن مسئلہ نہیں تھا۔


شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 1900 ارب روپے کی کپیسٹی پےمنٹ ہے۔تھرکول 2ہزار میگاواٹ کا پراجیکٹ ہے۔ آئی پی پیز نے منافع کمایا ہے لیکن زبردستی نہیں کمایا۔ خود مانتا ہوں کہ آئی پی پیز میں کرپشن ہوئی۔ حکومت پاکستان نے جو ٹیرف دیا وہی وصول کیا گیا۔


سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان ایک وعدہ کرتی ہے اور پھر اس پر کھڑی نہیں ہوتی، دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔ حکومت وعدوں کی پاسداری نہیں کرے گی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ 2013 میں جب حکومت میں آئے تو 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی۔ بجلی نہ بنانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ منصوبہ بندی اسی پر ہوتی ہے کہ آگے بڑھنا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے معیشت تباہ کردی۔ آئی پی پیز نے معیشت تباہ نہیں کی۔ معیشت نے آئی پی پیز تباہ کیں۔ میری کوئی آئی پی پی نہیں ہے۔ جب کوئی حکومتی عہدیداربات کرتا ہے تو انویسٹمنٹ پر فرق پڑتا ہے۔ ہم لوگوں کو حقیقت بتانے پر تیار نہیں ہوتے۔ آج آپ کے پاس حل پرائیویٹائزیشن ہے۔ ہمارے ہاں پاور سیکٹر کی ریگولیشن انتہائی کمزور ہے۔

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول
علی امین گنڈاپور: اس بار ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے
ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے
جو اللہ چاہے گا وہی  ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب
لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، حیران کن انکشافات  
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article توشہ خانہ کیس میں ضمانت، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Next Article تیسرے ٹیسٹ میچ کی راولپنڈی سے ملتان منتقلی کی خبروں کی تردید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تقنيةصحة

كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن

admin
By admin
4 years ago
تیسرے ٹیسٹ میچ کی راولپنڈی سے ملتان منتقلی کی خبروں کی تردید
Hello from Musaf
عمران خان جیل میں کیا کررہے ہیں؟بیرسٹرگوہرنےبتادیا
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Username or Email Address
Password

Lost your password?

Not a member? Sign Up